شعب الایمان — حدیث نمبر 2899

باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔

تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك

حدیث نمبر: 2899
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ أَحْمَدَ بْنَ الْحَسَنِ الْأَهْوَازِيَّ الصُّوفِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا عَلِيٍّ الْحَرْقِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ الْحُسَيْنِ يَقُولُ : سُئِلَ ذُو النُّونِ عَنِ الْخُشُوعِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ : " إِجْمَاعُ الْهَمِّ فِي الصَّلَاةِ لِلصَّلَاةِ حَتَّى لَا يَكُونَ لَهُ شُغْلٌ سِوَاهُ " .
ترجمہ

یوسف بن حسین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ذوالنون رحمہ اللہ سے نماز میں خشوع کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”نماز میں نماز ہی کے لیے ساری فکر و توجہ کو یکجا کر لینا، یہاں تک کہ اسے اس کے سوا کوئی اور مشغلہ نہ رہے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة / حدیث: 2899
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 3168