شعب الایمان — حدیث نمبر 2890
باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔
تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك
حدیث نمبر: 2890
قَالَ وَحَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، قَالَ : " كَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ إِذَا قَامَ فِي الصَّلَاةِ كَأَنَّهُ وَتَدٌ " .ترجمہ
عبداللہ بن مسلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”سعید بن جبیر رحمہ اللہ جب نماز میں کھڑے ہوتے تو گویا گڑی ہوئی میخ ہوتے۔“