شعب الإيمان الثامن من شعب الايمان ، وهو باب في حشر الناس بعد ما يبعثون من قبورهم الى الموقف الذي بين لهم من الارض
شعب الایمان — حدیث نمبر 289
باب: فصل: کبیرہ و صغیرہ گناہوں اور فواحش کا بیان۔
فصل في بيان كبائر الذنوب وصغائرها وفواحشها
حدیث نمبر: 289
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ عُبَيْدَةَ قَالَ : " كُلُّ مَا عُصِيَ اللَّهُ بِهِ فَهُوَ كَبِيرَةٌ ، وَقَدْ ذَكَرَ الطَّرْفَةَ فَقَالَ تَعَالَى : ( قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ ) " .ترجمہ
عبیدہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہر وہ کام جس کے ذریعے سے اللہ کی نافرمانی کی جائے وہ کبیرہ گناہ ہے، اور اللہ تعالیٰ نے نگاہ کے اچٹتے ہوئے اٹھ جانے (بے ارادہ نظر پڑ جانے) کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے: ﴿قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ﴾ (مومنوں سے کہہ دیجیے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں)۔“