شعب الایمان — حدیث نمبر 2887
باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔
تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك
حدیث نمبر: 2887
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرِو السَّمَّاكُ ، حَدَّثَنَا حَنْبَلٌ ، حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قَالَ عَوْنٌ لِأَبِي إِسْحَاقَ : " مَا بَقِيَ مِنْكَ ؟ . قَالَ : " أَقْرَأُ الْبَقَرَةَ فِي رَكْعَةٍ .قَالَ : " ذَهَبَ شَرُّكَ وَبَقِيَ خَيْرُكَ " .ترجمہ
عون رحمہ اللہ نے ابو اسحاق رحمہ اللہ سے پوچھا: ”آپ میں (جوانی کی قوتوں میں سے) اب کیا باقی رہ گیا ہے؟“ انہوں نے کہا: ”میں ایک رکعت میں سورۃ البقرہ پڑھ لیتا ہوں۔“ عون رحمہ اللہ نے کہا: ”تمہارا شر جاتا رہا اور تمہارا خیر باقی رہ گیا۔“