شعب الایمان — حدیث نمبر 2850
باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔
تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك
حدیث نمبر: 2850
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ . . . فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : مِنْ صَلَاتِهِ .ترجمہ
(اسی حدیث کی ایک اور سند) حماد بن سلمہ نے علی بن زید سے (روایت کیا) … پھر انہوں نے وہی حدیث ذکر کی، البتہ انہوں نے ”اپنی نماز میں سے“ کے الفاظ کہے۔