شعب الایمان — حدیث نمبر 2848
باب: نماز کو اچھی طرح ادا کرنا اور دن رات کثرت سے پڑھنا، اور اس بارے میں سلفِ صالحین سے جو ہمیں ملا۔
تحسين الصلاة والإكثار منها ليلا ونهارا وما حضرنا عن السلف الصالحين في ذلك
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْمَعْرُوفِ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مَخْلَدٍ الدَّقَّاقُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَجِبٍ أَبُو عُثْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ أَبِي الْعِشْرِينِ ، حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ أَسْوَأَ النَّاسِ سَرِقَةً الَّذِي يَسْرِقُ صَلَاتَهُ " . قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ وَكَيْفَ يَسْرِقُ صَلَاتَهُ ؟ قَالَ : " لَا يُتِمُّ رُكُوعَهَا وَلَا سُجُودَهَا "
وَرَوَاهُ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں میں سب سے بدترین چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! وہ اپنی نماز میں چوری کیسے کرتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اس کے رکوع اور سجدے پورے نہیں کرتا۔“
اور اسے ولید بن مسلم نے اوزاعی سے، انہوں نے یحییٰ سے، انہوں نے عبداللہ بن ابی قتادہ سے، انہوں نے اپنے والد (سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ) سے، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا ہے۔
• سعيد بن عجب هو سعيد بن عبد الله بن أبي رجاء، أبو عثمان الأنباري، يعرف بابن عجب (م ٢٩٨ هـ). قال الدارقطني: لا بأس به. راجع "سؤالات الحاكم للدارقطني" (١١٨ رقم ١٠٦) "تاريخ بغداد" (٩/ ١٠٢).
• عبد الحميد بن أبي العشرين هو عبد الحميد بن حبيب بن أبي العشرين الدمشقي أبو سعيد كاتب الأوزاعي، ولم يرو عن غيره. صدوق ربما أخطأ. من التاسعة (خت ت ق).