شعب الایمان — حدیث نمبر 2763
باب: جمعہ کی فضیلت۔
فضل الجمعة
حدیث نمبر: 2763
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الصِّبْغِيُّ ، حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظِ ، قَالَ : قَالَ كَعْبٌ : " مَا أُحِبُّ أَنَّ الْجُمُعَةَ تَفُوتُنِي مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ ثُمَّ أَخْرُجُ وَقَدْ قَضَى النَّاسُ الصَّلَاةَ فَأَجِدُ مِائَةَ نَاقَةٍ أُدْمًا سُودَ الْحَدَقَةِ أَحْمِلُ عَلَيْهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ مَكَانَ حَظِّي مِنَ الْجُمُعَةِ " .ترجمہ
ابو عبداللہ قراظ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ کعب رحمہ اللہ نے کہا: ”مجھے یہ پسند نہیں کہ بغیر کسی عذر کے میرا جمعہ فوت ہو جائے، پھر میں گھر سے نکلوں جبکہ لوگ نماز ادا کر چکے ہوں، اور مجھے سفیدی مائل گندمی رنگ کی، سیاہ آنکھوں والی سو اونٹنیاں مل جائیں جنہیں میں جمعہ میں اپنے حصے کے بدلے اللہ کی راہ میں سواری کے لیے دے دوں۔“