حدیث نمبر: 2725
وَقَدْ أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ ، قَالَ : " هُوَ الْيَوْمُ الَّذِي جُمِعَ فِيهِ بَيْنَ أَبَوَيْكُمْ ، لَا يَتَوَضَّأُ عَبْدٌ مُسْلِمٌ فَيُحْسِنُ الْوُضُوءَ ثُمَّ يَأْتِي الْمَسْجِدَ لَجُمُعَةٍ إِلَّا كَانَتْ كَفَّارَةً مَا بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ الْأُخْرَى مَا اجْتُنِبَتِ الْمَقْتَلَةُ " وَالْأَوَّلُ أَصَحُّ .
ترجمہ

یہی حدیث ابو عوانہ رحمہ اللہ نے اپنی سند سے ذکر کی ہے، البتہ اس میں یوں ہے کہ (راوی نے) کہا: میں نے عرض کیا: ”اللہ اور اس کا رسول ﷺ بہتر جانتے ہیں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ وہ دن ہے جس میں تمہارے والدین (آدم و حوا علیہما السلام) کو جمع کیا گیا۔ جو مسلمان بندہ بھی اچھی طرح وضو کرے، پھر جمعہ کے لیے مسجد میں آئے، تو یہ عمل اس کے لیے اس جمعہ اور دوسرے جمعہ کے درمیانی گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے، بشرطیکہ ہلاکت خیز گناہ سے بچا جائے۔“
اور پہلی روایت زیادہ صحیح ہے۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الحادي والعشرون من شعب الايمان وهو باب في الصلاة / حدیث: 2725
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 2985
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: رجاله موثقون
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 405) . »
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• يحيى بن حماد بن أبي زياد الشيناني، ختن أبي عوانة (م ٢١٥ هـ) ثقة عابد. من صغار التاسعة (خ م خد ت س ق).