شعب الایمان — حدیث نمبر 2654
باب: فصل: مسجدوں کی طرف چل کر جانا۔
فصل المشي إلى المساجد
حدیث نمبر: 2654
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي شَأْنِ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ : ( إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا ) - " أَيْ آتَوْهَا - وَسَبَّحُوا - أَيْ فَصَلَّوْا بِأَمْرِ رَبِّهِمْ - وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ إِتْيَانِ الصَّلَوَاتِ فِي الْجَمَاعَاتِ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”یہ آیت پانچوں نمازوں کے بارے میں نازل ہوئی: ﴿إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا خَرُّوا سُجَّدًا﴾ یعنی وہ نماز کے لیے آتے ہیں ﴿وَسَبَّحُوا﴾ یعنی اپنے رب کے حکم سے نماز پڑھتے ہیں ﴿وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ﴾ یعنی وہ نمازوں کے لیے جماعتوں میں آنے سے تکبر نہیں کرتے۔“