شعب الایمان — حدیث نمبر 2547
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکیسویں شاخ: نماز کا باب۔
الحادي والعشرون من شعب الإيمان وهو باب في الصلاة
حدیث نمبر: 2547
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأُشْنَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أُسَيْدٍ ، عَنْ أَبِي حَفْصٍ الدِّمَشْقِيِّ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ قَالَ : " اسْتَقِيمُوا ، وَنِعِمَّا إِنِ اسْتَقَمْتُمْ ، وَخَيْرُ أَعْمَالِكُمُ الصَّلَاةُ ، وَلَنْ يُحَافِظَ عَلَى الْوُضُوءِ إِلَّا مُؤْمِنٌ " .ترجمہ
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ اس حدیث کو (نبی ﷺ تک) مرفوع بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: ”سیدھے رہو، اور اگر تم سیدھے رہو تو کیا ہی خوب ہے، اور تمہارے اعمال میں بہترین عمل نماز ہے، اور وضو کی پابندی صرف مومن ہی کرے گا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• إسحاق بن أسيد (بفح أوله) الأنصاري، أبو عبد الرحمن الخراساني، ويقال: أبو محمد المروزي، فيه ضعف. من الثامنة (د ق). قال أبو حاتم: لا يشتغل به. وقال الذهبي: حدث عنه يحيى بن أيوب والليث، وهو جائز الحديث. "الميزان" (١/ ١٨٤).
• أبو حفص الدمشقي قيل هو عمر الدمشقي، وقيل: عثمان بن أبي العاتكة. مجهول من الخامسة (د ق).

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ابن ماجه / حدیث: 279 کی شرح از مولانا عطا اللہ ساجد ✍️
´پابندی سے وضو کرنے کا بیان۔`
ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " تم استقامت پر قائم رہو، اور کیا ہی بہتر ہے، اگر تم اس پر قائم رہ سکو، اور تمہارے اعمال میں سب سے بہتر عمل نماز ہے، اور وضو کی محافظت صرف مومن ہی کرتا ہے۔" [سنن ابن ماجه/كتاب الطهارة وسننها/حدیث: 279]

اردو حاشہ:
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ (تفصیل کے لیے دیکھیے: ارواء الغلیل: 2؍137)
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ (تفصیل کے لیے دیکھیے: ارواء الغلیل: 2؍137)
درج بالا اقتباس سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 279 سے ماخوذ ہے۔