شعب الایمان — حدیث نمبر 2511
باب: وضو کی فضیلت۔
فضل الوضوء
حدیث نمبر: 2511
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَوْهَمَ فِيهَا فَقَالُوا : أَوْهَمْتَ ؟ فَقَالَ : " مَا لِي لَا أُوهَمُ وَرُفْغُ أَحَدِكُمْ بَيْنَ ظُفْرِهِ وَأَنْمُلَتِهِ " .ترجمہ
قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھائی تو اس میں آپ ﷺ کو وہم (بھول) ہو گیا۔ لوگوں نے عرض کیا: ”کیا آپ کو وہم ہو گیا ہے؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے وہم کیوں نہ ہو، جبکہ تم میں سے کسی کی بغلوں اور رانوں کی جڑوں کا میل اس کے ناخن اور اس کی انگلی کی پور کے درمیان (جمع) ہوتا ہے۔“