حدیث نمبر: 2442
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ ، حَدَّثَنَا الْبُخَارِيُّ قَالَ عَطَاءٌ مَوْلَى ابْنِ أَبِي أَحْمَدَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَثَلُ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ جِرَابٍ مَحْشُوٍّ مِسْكًا تَفُوحُ رِيحُهُ .
قَالَ الْبُخَارِيُّ قَالَ لَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، عَنِ اللَّيْثِ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ عَطَاءٍ . وَقَالَ عُمَرُ بْنُ طَلْحَةَ ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (وَالْأَوَّلُ أَصَحُّ) .
ترجمہ

عطاء مولیٰ ابن ابی احمد رحمہ اللہ نے نبی ﷺ سے روایت کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن کی مثال اس تھیلے کی سی ہے جو مشک سے بھرا ہوا ہو اور اس کی خوشبو پھیل رہی ہو۔“
امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: ہم سے عبداللہ بن یوسف رحمہ اللہ نے لیث رحمہ اللہ کے واسطے سے، انہوں نے سعید مقبری رحمہ اللہ سے، انہوں نے عطاء رحمہ اللہ سے (یہی) بیان کیا۔ اور عمر بن طلحہ رحمہ اللہ نے مقبری رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا (اور پہلی روایت زیادہ صحیح ہے)۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران / حدیث: 2442
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 2698
تخریج حدیث «أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 2876، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 217، والحاكم فى (المستدرك) برقم: 1664، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2540، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2126، 2578، والنسائي فى (السنن الكبرى) برقم: 9109، والبزار فى (مسنده) برقم: 8402»
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• راجع "تاريخ البخاري" (٣/ ٢/ ٤٦٢).