شعب الایمان — حدیث نمبر 2315
باب: سورۂ اخلاص کا خاص طور پر ذکر۔
تخصيص سورة الإخلاص بالذكر
حدیث نمبر: 2315
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ الطَّائِفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ قَرَأَ ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ) مِائَتَيْ مَرَّةٍ غُفِرَ لَهُ - يَعْنِي ذُنُوبَ مِائَتَيْ سَنَةٍ - " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ دو سو مرتبہ پڑھی، اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے، یعنی دو سو سال کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“