شعب الایمان — حدیث نمبر 217
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پانچویں شاخ: اس بات کا باب کہ تقدیر کی بھلائی اور برائی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔
الخامس من شعب الإيمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل
حدیث نمبر: 217
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الزَّاهِدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسُ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَنْصَارِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ : سَمِعْتُ سُفْيَانَ بْنَ عُيَيْنَةَ يَقُولُ : .
قَالَ الْعُلَمَاءُ : مَنْ لَمْ يَصْلُحْ عَلَى تَقْدِيرِ اللَّهِ لَمْ يَصْلُحْ عَلَى تَدْبِيرِ نَفْسِهِ " .ترجمہ
امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: علماء نے فرمایا ہے: ”جو شخص اللہ کی تقدیر پر درست نہ رہ سکا، وہ اپنی تدبیر پر بھی درست نہیں رہ سکے گا۔“