شعب الایمان — حدیث نمبر 2148
باب: سورۂ فاتحہ کا ذکر۔
ذكر فاتحة الكتاب
حدیث نمبر: 2148
أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ تَرْكَانَ الْخَفَّافُ بِهَمَذَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِنَّ اللَّهَ أَعْطَانِي فِيمَا مَنَّ بِهِ عَلَيَّ أَنِّي أَعْطَيْتُكَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ ، وَهِيَ كَنْزٌ مِنْ كُنُوزِ عَرْشِي ، ثُمَّ قَسَمْتُهَا بَيْنِي وَبَيْنَكَ نِصْفَيْنِ " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے جن نعمتوں سے مجھ پر احسان فرمایا ان میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے مجھے (یہ فرمایا کہ) میں نے تمہیں سورۃ فاتحہ عطا کی، اور وہ میرے عرش کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے، پھر میں نے اسے اپنے اور تمہارے درمیان دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔“