شعب الایمان — حدیث نمبر 2141
باب: سورۂ فاتحہ کا ذکر۔
ذكر فاتحة الكتاب
حدیث نمبر: 2141
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " السَّبْعُ الْمَثَانِي فَاتِحَةُ الْكِتَابِ " .
وَرُوِّينَا فِي ذَلِكَ ، عَنْ عُمَرَ ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ ، وَجَمَاعَةٍ مِنَ التَّابِعِينَ .
وَعَنْ قَتَادَةَ قَالَ " هِيَ فَاتِحَةُ الْكِتَابِ تُثَنَّى فِي كُلِّ رَكْعَةٍ مَكْتُوبَةٍ أَوْ تَطَوُّعٍ " .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سبع مثانی سورۃ الفاتحہ ہے۔“
اور ہم نے اس بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور تابعین کی ایک جماعت سے بھی روایت کیا ہے۔
اور قتادہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ سورۃ الفاتحہ ہے جو ہر فرض یا نفل رکعت میں دہرائی جاتی ہے۔“