شعب الایمان — حدیث نمبر 2111
باب: فصل: ایک سورت کو دوسری سورت کے ساتھ خلط ملط نہ کرنا۔
فصل في ترك خلط سورة بسورة
حدیث نمبر: 2111
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الَّذِي يَقْرَأُ مَنْكُوسًا قَالَ : " ذَلِكَ مُنَكَّسُ الْقَلْبِ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو قرآن کو الٹا پڑھتا ہے، تو انہوں نے فرمایا: ”وہ تو الٹے دل والا ہے۔“