شعب الایمان — حدیث نمبر 2109
باب: فصل: ایک سورت کو دوسری سورت کے ساتھ خلط ملط نہ کرنا۔
فصل في ترك خلط سورة بسورة
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّعْدِيُّ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ أَيُّوبَ يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ : كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُؤَلِّفُ الْقُرْآنَ مِنَ الرِّقَاعِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " طُوبَى لِلشَّامِ " . قُلْنَا : لِأَيِّ شَيْءٍ ذَلِكَ ؟ قَالَ : " لِأَنَّ مَلَائِكَةَ الرَّحْمَنِ بَاسِطَةٌ أَجْنِحَتَهَا عَلَيْهِمْ " .
وَقَدْ مَضَى فِي هَذَا الْكِتَابِ حَدِيثُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ فِي وَضْعِهِمُ الْآيَاتِ وَالسُّوَرِ فِي مَوَاضِعِهَا بِأَمْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
وَقَدْ رُوِّينَا عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهَ قِيلَ لَهُ : إِنَّ فُلَانًا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ مَنْكُوسًا ، قَالَ : " ذَلِكَ مَنْكُوسُ الْقَلْبِ " .سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں سے قرآن کو مرتب کر رہے تھے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”شام کے لیے خوشخبری ہے۔“ ہم نے عرض کیا: ”یہ کس وجہ سے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس لیے کہ رحمٰن کے فرشتے ان پر اپنے پر بچھائے ہوئے ہیں۔“
اور اس کتاب میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی وہ حدیث گزر چکی ہے جس میں نبی ﷺ کے حکم سے آیات اور سورتوں کو ان کے مقامات پر رکھنے کا ذکر ہے۔
اور ہم نے سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ ان سے کہا گیا: ”فلاں شخص قرآن کو الٹا پڑھتا ہے۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”وہ تو الٹے دل والا ہے۔“
• عبد الرحمن بن شماسة المهري، المصري (م ١٠١ هـ). ثقة. من الثالثة (م- ٤).