حدیث نمبر: 2088
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ الْأَصْغَرُ ، قَالَ : كُنْتُ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ جَالِسًا فَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ ، فَقَالَ سَعِيدٌ : " اللَّهُ أَعْلَمُ . فَقَالَ الرَّجُلُ : قُلْ فِيهَا - أَصْلَحَكَ اللَّهُ - بِرَأْيِكَ . فَقَالَ : أَقُولُ فِي كِتَابٍ اللَّهِ بِرَأْيِي . فَرَدَّ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَلَمْ يُجِبْهُ بِشَيْءٍ .
ترجمہ

مروان اصغر بیان کرتے ہیں کہ میں سعید بن جبیر رحمہ اللہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک آدمی نے ان سے کتاب اللہ کی ایک آیت کے بارے میں پوچھا، تو سعید رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اللہ زیادہ جاننے والا ہے۔“ اس آدمی نے کہا: ”اللہ آپ کی اصلاح فرمائے! آپ اس بارے میں اپنی رائے سے کچھ فرما دیجیے۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”کیا میں کتاب اللہ کے بارے میں اپنی رائے سے بات کہوں؟“ اس آدمی نے دو یا تین بار یہی بات دہرائی، مگر انہوں نے اسے کسی بات کا جواب نہ دیا۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران / حدیث: 2088
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 2285
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: حسن
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 3/ 543) . »
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• حماد بن يحيى الأبح، أبو بكر السلمي، البصري. صدوق يخطئ. من الثامنة (خد ت).
• مروان الأصغر، أبو خليفة البصري. ثقة. من الرابعة (خ م د ت).