شعب الایمان — حدیث نمبر 2041
باب: فصل: مصحف دیکھ کر قرآن پڑھنا۔
فصل في قراءة القرآن من المصحف
حدیث نمبر: 2041
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْأَعْمَشَ يَقُولُ : اسْتَأْذَنَ رَجُلٌ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَهُوَ يَقْرَأُ فِي الْمُصْحَفِ فَغَطَّاهُ فَقَالَ : لَا يَرَى هَذَا أَنِّي أَقْرَأُ فِيهِ كُلَّ سَاعَةٍ .ترجمہ
امام اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ایک آدمی نے ابراہیم (نخعی) رحمہ اللہ کے پاس آنے کی اجازت مانگی، اس وقت وہ مصحف میں تلاوت کر رہے تھے، تو انہوں نے اسے ڈھانپ دیا اور فرمایا: ”یہ شخص یہ نہ سمجھے کہ میں ہر وقت اس میں پڑھتا رہتا ہوں۔““