شعب الایمان — حدیث نمبر 2035
باب: فصل: مصحف دیکھ کر قرآن پڑھنا۔
فصل في قراءة القرآن من المصحف
حدیث نمبر: 2035
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ شُعْبَةَ بْنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ الْأَزْدِيَّةِ ، قَالَتْ : رَأَيْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقْرَأُ فِي الْمُصْحَفِ فَإِذَا مَرَّتْ بِسَجْدَةٍ قَامَتْ فَسَجَدَتْ .ترجمہ
سیدہ ام سلمہ ازدیہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو دیکھا کہ وہ قرآن مجید (مصحف) میں سے تلاوت کر رہی تھیں، جب وہ کسی آیتِ سجدہ پر پہنچتیں تو کھڑی ہو جاتیں اور سجدہ کرتیں۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أم سلمة الأزدية - لم أعرفها.
• أم سلمة الأزدية - لم أعرفها.