شعب الایمان — حدیث نمبر 2026
باب: فصل: مصحف دیکھ کر قرآن پڑھنا۔
فصل في قراءة القرآن من المصحف
حدیث نمبر: 2026
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا دُحَيْمٌ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ عُوذٍ الْمُعَلِّمُ الْمَكِّيُّ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "قِرَاءَةُ الْقُرْآنِ فِي غَيْرِ الْمُصْحَفِ أَلْفُ دَرَجَةٍ ، وَقِرَاءَتُهُ فِي الْمُصْحَفِ تُضَعَّفُ عَلَى ذَلِكَ أَلْفَيْ دَرَجَةٍ " .ترجمہ
عثمان بن عبداللہ بن اوس ثقفی رحمہ اللہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مصحف کے بغیر قرآن پڑھنے کا ثواب ایک ہزار درجے ہے، اور مصحف میں پڑھنے پر اس پر مزید دو ہزار درجے کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔“