شعب الایمان — حدیث نمبر 1999
باب: فصل: کتنی مدت میں قرآن پڑھنا (ختم کرنا) مستحب ہے۔
فصل في مقدار ما تستحب فيه القراءة
حدیث نمبر: 1999
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَأَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، قَالَ : صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ فِيمَا بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ فَخَتَمَ الْقُرْآنَ وَبَلَغَ فِي الثَّانِيَةِ إِلَى النَّحْلِ .
زَادَ فِيهِ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي بُكَيْرٍ : "فِي رَمَضَانَ " .ترجمہ
ہشام بن حسان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے مغرب اور عشاء کے درمیان منصور بن زاذان رحمہ اللہ کے پہلو میں نماز پڑھی، تو انہوں نے قرآن ختم کر لیا اور دوسری مرتبہ (کی تلاوت) میں سورۃ النحل تک پہنچ گئے۔“
(مصنف کہتے ہیں:) اس روایت میں یحییٰ بن معین رحمہ اللہ نے یحییٰ بن ابی بکیر رحمہ اللہ سے یہ اضافہ نقل کیا ہے: ”رمضان میں۔“