شعب الایمان — حدیث نمبر 1986
باب: فصل: کتنی مدت میں قرآن پڑھنا (ختم کرنا) مستحب ہے۔
فصل في مقدار ما تستحب فيه القراءة
حدیث نمبر: 1986
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، أَنَّ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ كَانَ يَخْتِمُ الْقُرْآنَ فِي كُلِّ ثَمَانٍ ، وَأَنَّ تَمِيمًا الدَّارِيَّ كَانَ يَخْتِمُ فِي كُلِّ سَبْعٍ .
وَرَوَاهُ أَبُو أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ .ترجمہ
امام ابوقلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ ہر آٹھ دن میں قرآن مجید ختم کیا کرتے تھے اور سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ ہر سات دن میں ختم کیا کرتے تھے۔
ابوایوب رحمہ اللہ نے اسے ابوقلابہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوالمہلب رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔