شعب الایمان — حدیث نمبر 1941
باب: فصل: قرآن پڑھنے کے لیے اچھا لباس پہننا اور خوشبو لگانا۔
فصل في لبس الحسن من الثياب ، والتطيب لقراءة القرآن
فَصْلٌ "فِي لُبْسِ الْحَسَنِ مِنَ الثِّيَابِ ، وَالتَّطَيُّبِ لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ "
رُوِيَ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ ، أَنَّهُ " كَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ فَتَهَجَّدَ بِاللَّيْلِ اغْتَلَفَ بِالْغَالِيَةِ .
وَقَالَ مُجَاهِدٌ كَانُوا يَكْرَهُونَ أَكْلَ الثَّوْمِ وَالْبَصَلِ وَالْكُرَّاثِ لِلْقِيَامِ فِي اللَّيْلِ وَيَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَمَسَّ الرَّجُلُ عِنْدَ قِيَامِهِ مِنَ اللَّيْلِ طِيبًا .
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ فِي آخَرِينَ ، قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ خَلَفٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، يَقُولُ : "مَا أَكَلْتُ الْكُرَّاثَ مُنْذُ قَرَأْتُ الْقُرْآنَ " .فصل: ”اچھے کپڑے پہننے اور تلاوتِ قرآن کے لیے خوشبو لگانے کے بیان میں“
سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت کیا گیا ہے کہ وہ جب رات کو (نماز) تہجد کے لیے اٹھتے تو غالیہ (ایک مرکب خوشبو) لگا لیتے۔
اور مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ (سلف) رات کو قیام کے لیے لہسن، پیاز اور گندنا (کراث) کھانے کو ناپسند کرتے تھے، اور اس بات کو پسند کرتے تھے کہ آدمی رات کو قیام کے وقت خوشبو لگائے۔“
امام قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب سے میں نے قرآن پڑھا ہے، میں نے گندنا (کراث) نہیں کھایا۔“
• سعيد بن سليمان هو سعدويه، ثقة. مر.