شعب الایمان — حدیث نمبر 1907
باب: فصل: قرآن کی نعمت عطا کرنے اور ایمان کی ہدایت دینے پر اللہ تعالیٰ کی حمد کے ساتھ قراءت ختم کرنا۔
فصل في قطع القراءة بحمد الله تعالى على ما أنعم عليه بالقرآن وهداه للإيمان
حدیث نمبر: 1907
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّهُ كَانَ إِذَا خَتَمَ الْقُرْآنَ جَمَعَ أَهْلَهُ .
هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ ، وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ مَرْفُوعًا ، وَلَيْسَ بِشَيْءٍ .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جب قرآن ختم کرتے تو اپنے گھر والوں کو جمع کر لیتے تھے۔
میں (مصنف) کہتا ہوں: صحیح بات یہی ہے کہ یہ موقوف ہے، اور قتادہ رحمہ اللہ کے واسطے سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری سند سے مرفوع بھی روایت کیا گیا ہے، مگر وہ کچھ حیثیت نہیں رکھتی۔