حدیث نمبر: 1903
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي خَلَفٍ الصُّوفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاعِظُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ رَجَاءٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ إِسْحَاقَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيَّ ، يَقُولُ : كَانَ الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ لِي مُكْرِمًا ، فَيَوْمًا دَخَلْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرْفَعْ إِلَيَّ رَأْسَهُ ، فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ لِي : " يَا أَبَا يَعْقُوبَ لَمْ أَرَكَ وَالْقَارِئُ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ فَيَرَى الْعِلْمَ .
ترجمہ

اسحاق بن ابراہیم حنظلی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ معتمر بن سلیمان رحمہ اللہ میرا بڑا اکرام کیا کرتے تھے۔ ایک دن میں ان کے پاس گیا تو انہوں نے میری طرف سر نہ اٹھایا، پھر جب فارغ ہوئے تو مجھ سے فرمایا: ”اے ابو یعقوب! میں نے تمہیں (متوجہ ہو کر) نہیں دیکھا، کیونکہ قاری قرآن پڑھ رہا تھا تو (پڑھنے والا اس میں) علم کو دیکھ لیتا ہے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران / حدیث: 1903