شعب الایمان — حدیث نمبر 1895
باب: فصل: قرآن پڑھتے وقت رونا۔
فصل في البكاء عند قراءة القرآن
حدیث نمبر: 1895
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ - حَ .
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ، سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِّ يَقُولُ : " سَمِعْتُ نَشِيجَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَأَنَا فِي آخِرِ الصُّفُوفِ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ يَقْرَأُ فِي سُورَةِ يُوسُفَ : ( قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ ) .
لَفْظُ حَدِيثِ سَعِيدٍ . وَرَوَاهُ يَحْيَى مُخْتَصَرًاترجمہ
سیدنا عبداللہ بن شداد بن الہاد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں صبح کی نماز میں سب سے پچھلی صفوں میں تھا کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے رونے کی آواز سنی، وہ سورۂ یوسف کی یہ آیت پڑھ رہے تھے: ﴿قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ﴾ (یعقوب نے کہا: میں تو اپنی بے قراری اور اپنے غم کی فریاد صرف اللہ ہی سے کرتا ہوں)۔“
یہ سعید کی حدیث کے الفاظ ہیں۔ اور یحییٰ نے اسے مختصر روایت کیا ہے۔