شعب الایمان — حدیث نمبر 1882
باب: فصل: قاری کا جو کچھ پڑھے اس میں دل حاضر رکھنا اور اس میں غور و فکر کرنا۔
فصل في إحضار القارئ قلبه ما يقرؤه والتفكر فيه
حدیث نمبر: 1882
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ ، قَالَ : قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ : إِنِّي سَرِيعُ الْقُرْآنِ إِنِّي أَقْرَأُ الْقُرْآنَ فِي ثَلَاثٍ قَالَ : " لَأَنْ أَقْرَأَ الْبَقَرَةَ فِي لَيْلَةٍ أَتَدَبَّرُهَا ، وَأُرَتِّلُهَا أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَقْرَأَهُ كَمَا تَقْرَأُ " .ترجمہ
ابو جمرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: ”میں بہت تیز قرآن پڑھتا ہوں، تین دن میں قرآن مکمل پڑھ لیتا ہوں۔“ انہوں نے فرمایا: ”میرے نزدیک یہ بات زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں ایک رات میں صرف سورۃ البقرہ پڑھوں، اس میں غور و فکر کروں اور ٹھہر ٹھہر کر ترتیل کے ساتھ پڑھوں، اس سے کہ میں اسے اس طرح پڑھوں جیسے تم پڑھتے ہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو جمرة (بالجيم) هو نصر بن عمران الضبعي، ثقة. مر.
• أبو جمرة (بالجيم) هو نصر بن عمران الضبعي، ثقة. مر.