شعب الایمان — حدیث نمبر 1876
باب: فصل: قرآن کی تلاوت ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدمان تلاوة القرآن
حدیث نمبر: 1876
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاهِدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ الْحِدَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى السِّخْتِيَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، قَالَ : قَالَتِ امْرَأَةٌ لِعِيسَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : طُوبَى لِبَطْنٍ حَمَلَكَ وَطُوبَى لِثَدْيٍ أَرْضَعَكَ قَالَ : " طُوبَى لِمَنْ قَرَأَ كِتَابَ اللَّهِ وَاتَّبَعَ مَا فِيهِ " .ترجمہ
ابو عبیدہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت نے عیسیٰ علیہ السلام سے کہا: ”مبارک ہو وہ پیٹ جس نے آپ کو اٹھائے رکھا اور مبارک ہو وہ چھاتی جس نے آپ کو دودھ پلایا۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”مبارک ہے وہ شخص جس نے اللہ کی کتاب پڑھی اور اس میں جو کچھ ہے اس کی پیروی کی۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو عبيدة هو ابن عبد الله بن مسعود. ثقة. من الثالثة (٤).
• أبو عبيدة هو ابن عبد الله بن مسعود. ثقة. من الثالثة (٤).