شعب الایمان — حدیث نمبر 1820
باب: فصل: قرآن کی تلاوت ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدمان تلاوة القرآن
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْخَلِيلِ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَزْهَرِ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ : حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَخْنَسِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَا تَنَافُسَ بَيْنَكُمْ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ : رَجُلٍ آتَاهُ اللَّهُ الْقُرْآنَ فَهُوَ يَقُومُ بِهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ، وَيَتَّبِعُ مَا فِيهِ ، فَيَقُولُ رَجُلٌ : لَوْ أَنَّ اللَّهَ أَعْطَانِي مِثْلَ مَا أَعْطَى لِفُلَانٍ فَأَقُومُ بِهِ مِثْلَ مَا يَقُومُ بِهِ ، وَرَجُلٍ أَعْطَاهُ اللَّهُ مَالًا فَهُوَ يُنْفِقُ وَيَتَصَدَّقُ بِهِ . قَالَ رَجُلٌ : لَوْ أَنَّ اللَّهَ أَعْطَانِي مِثْلَ مَا أَعْطَى فُلَانًا فَأَتَصَدَّقُ بِهِ قَالَ رَجُلٌ : أَرَأَيْتَكَ النَّجْدَةَ تَكُونُ فِي الرَّجُلِ ؟ قَالَ : " لَيْسَتْ لَهُمَا بِعَدْلٍ ، إِنَّ الْكَلْبَ يَهِرُّ مِنْ وَرَاءِ أَهْلِهِ " .سیدنا یزید بن اخنس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے درمیان باہم رشک صرف دو باتوں میں جائز ہے: ایک وہ آدمی جسے اللہ نے قرآن عطا فرمایا اور وہ رات اور دن کی گھڑیوں میں اس کے ساتھ قیام کرتا ہے اور اس میں جو کچھ ہے اس کی پیروی کرتا ہے، تو (اسے دیکھ کر) کوئی آدمی کہتا ہے: کاش! اللہ مجھے بھی اتنا دیتا جتنا فلاں کو دیا ہے تو میں بھی اسی طرح اس کے ساتھ قیام کرتا جیسے وہ کرتا ہے؛ اور دوسرا وہ آدمی جسے اللہ نے مال دیا اور وہ اسے خرچ کرتا اور صدقہ کرتا ہے، (اسے دیکھ کر) کوئی آدمی کہتا ہے: کاش! اللہ مجھے بھی اتنا دیتا جتنا فلاں کو دیا ہے تو میں بھی اسے صدقہ کرتا۔“ ایک آدمی نے عرض کیا: ”آپ کا کیا خیال ہے کہ جو شجاعت (بہادری) کسی آدمی میں ہوتی ہے (اس کا کیا مقام ہے)؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ ان دونوں کے برابر نہیں ہے، کتا تو اپنے مالکوں کے پیچھے سے بھونکتا ہے۔“
• الهيثم بن حميد، أبو أحمد أو أبو الحارث. صدوق، رُمي بالقدر. من السابعة (٤).
• زيد بن واقد القرشى، الدمشقي ثقة. من السادسة (غ د س ق) وفي الأصلين "يزيد بن واقد".
• سليمان بن موسى الأموي مولاهم، الدمشقي إلاَّشدق صدوق فقيه، في حديثه بعض لين وخلط قبل موته بقليل. من الخامسة (م-٤). قال أبو حاتم: محله الصدوق، وفي حديثه بعض الاضطراب. وقال النسائي: ليس بالقوي. وقال ابن عدي: هو عندي ثبت صدوق. ووثقه ابن معين وذكره ابن حبان في "الثقات" (٦/ ٣٧٩). راجع "الجرح والتعديل" (٤/ ١٤١) "الكامل" (٣/ ١١١٣ - ١١١٩) "الميزان" (٢/ ٢٢٥).