شعب الایمان — حدیث نمبر 1818
باب: فصل: قرآن کی تلاوت ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدمان تلاوة القرآن
حدیث نمبر: 1818
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ عِيسَى بْنِ فَائِدٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ : حَدَّثَهُ غَيْرَ مَرَّةٍ وَلَا مَرَّتَيْنِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَا مِنْ أَمِيرِ عَشَرَةٍ إِلَّا يُؤْتَى بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَغْلُولًا لَا يَفُكُّهُ إِلَّا الْعَدْلُ " .
" وَمَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ ، ثُمَّ نَسِيَهُ لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَجْذَمَ "ترجمہ
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، عیسیٰ بن فائد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ان سے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دس آدمیوں کا جو بھی امیر ہو، اسے قیامت کے دن بیڑیوں میں جکڑ کر لایا جائے گا، اسے صرف عدل ہی کھولے گا۔“
”اور جس نے قرآن پڑھا پھر اسے بھلا دیا تو وہ قیامت کے دن اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ کوڑھی ہوگا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• خالد بن عبد الله هو الطحان الواسطي. ثقة ثبت- مرّ.
• خالد بن عبد الله هو الطحان الواسطي. ثقة ثبت- مرّ.