شعب الایمان — حدیث نمبر 1791
باب: فصل: قرآن سیکھنا۔
فصل في تعلم القرآن
حدیث نمبر: 1791
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا وَالِدِي ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ، وَسُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، أَبَعْدَ هَذَا الْخَيْرِ الَّذِي نَحْنُ فِيهِ مِنْ شَرٍّ نَحْذَرُهُ ؟ قَالَ : " يَا حُذَيْفَةُ ، عَلَيْكَ بِكِتَابِ اللَّهِ فَتَعَلَّمْهُ وَاتَّبِعْ مَا فِيهِ " حَتَّى قَالَ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ، قُلْتُ : نَعَمْ .ترجمہ
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا اس خیر کے بعد جس میں ہم (اب) ہیں، کوئی ایسا شر بھی ہے جس سے ہمیں ڈرنا چاہیے؟“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے حذیفہ! اللہ کی کتاب کو لازم پکڑو، اسے سیکھو اور اس میں جو کچھ ہے اس کی پیروی کرو۔“ آپ ﷺ نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی۔ (حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:) میں نے عرض کیا: ”جی ہاں (میں ایسا ہی کروں گا)۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• محمد بن إسحاق الثقفى هو السراج أبو العباس.
• محمد بن إسحاق الثقفى هو السراج أبو العباس.