شعب الایمان — حدیث نمبر 1789
باب: فصل: قرآن سیکھنا۔
فصل في تعلم القرآن
حدیث نمبر: 1789
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ : سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ يُحَدِّثُ عَنْ رَجُلٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَدِيثٍ ذَكَرَهُ ، قَالَ : " الْقُرْآنُ هُوَ النُّورُ الْمُبِينُ ، وَالذِّكْرُ الْحَكِيمُ ، وَالصِّرَاطُ الْمُسْتَقِيمُ "ترجمہ
ایک صحابی (جن کا نام مذکور نہیں) نے نبی ﷺ سے ایک حدیث میں روایت کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن روشن نور، حکمت بھرا ذکر اور سیدھا راستہ ہے۔“