شعب الایمان — حدیث نمبر 1748
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1748
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو قَالَ : قَالَ الْمَرْوَرُوذِيُّ ، سَمِعْتُ عَبَّاسًا الْعَنْبَرِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ : " يَنْبَغِي لِلرَّجُلِ يَنْظُرُ خَيِرَهَ مِنْ أَيْنَ هُوَ ؟ وَمَسْكَنَهُ الَّذِي يَسْكُنُهُ أَهْلُهُ مِنْ أَيِّ شَيْءٍ هُوَ ؟ ثُمَّ يَتَكَلَّمُ "ترجمہ
عباس عنبری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام بشر بن حارث رحمہ اللہ کو یہ فرماتے سنا: ”آدمی کو چاہیے کہ پہلے یہ دیکھے کہ اس کی خوراک کہاں سے ہے، اور وہ رہائش جس میں اس کے گھر والے رہتے ہیں کس چیز سے (یعنی کس مال سے) بنی ہے؟ پھر بات کرے۔“