شعب الایمان — حدیث نمبر 1741
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1741
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاهِدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ التَّاجِرُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَنِيعِيُّ ، حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ إِسْمَاعِيلَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُجَمِّعِ بْنِ حَارِثَةَ يَقُولُ : " كُنَّا نَسْتَعِينُ عَلَى حِفْظِ الْحَدِيثِ بِالْعَمَلِ بِهِ . قَالَ : وَقَالَ الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ : " كُنَّا نَسْتَعِينُ عَلَى طَلَبِهِ بِالصَّوْمِ " .ترجمہ
اسماعیل بن ابراہیم بن مجمع بن حارثہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ہم حدیث کو یاد رکھنے میں اس پر عمل کرنے سے مدد لیا کرتے تھے۔“ راوی کہتے ہیں کہ امام حسن بن صالح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہم طلبِ حدیث میں روزے سے مدد لیا کرتے تھے۔“