شعب الایمان — حدیث نمبر 1735
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1735
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا نَصْرٍ الْأَصْبَهَانِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عِيسَى يَقُولُ قَالَ : أَبُو سَعِيدٍ الْخَرَّازُ : " الْعِلْمُ مَا اسْتَعْمَلَكَ ، وَالْيَقِينُ مَا حَمَلَكَ " .ترجمہ
امام ابوسعید خراز رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”علم وہ ہے جو تجھ سے عمل کرائے، اور یقین وہ ہے جو تجھے (عمل کی مشقتوں کے لیے) اٹھائے رکھے۔“