حدیث نمبر: 1733
سَمِعْتُ أَبَا نَصْرِ بْنَ قَتَادَةَ ، يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا عَمْرِو بْنَ مَطَرٍ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا خَلِيفَةَ يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا عُمَرَ الْحَوْضِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ شُعْبَةَ بْنَ الْحَجَّاجِ يَقُولُ : " بِاللَّيْلِ تَكْتُبُونَ وَبِالنَّهَارِ تَسْمَعُونَ فَمَتَى تَعْمَلُونَ ؟ " وَأَمَّا الْحِكَايَةُ الَّتِي : أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ الْخَلَدِيُّ قَالَ : حَدَّثَنِي الْجُنَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ السَّرِيَّ بْنَ الْمُغَلِّسِ ، وَقَدْ ذُكِرَ لَهُ مِنَ الْحَدِيثِ . فَقَالَ : " لَيْسَ مِنْ زَادِ الْقَبْرِ " .
ترجمہ

امام شعبہ بن حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”رات کو تم (حدیثیں) لکھتے ہو اور دن کو سنتے ہو، تو پھر عمل کب کرو گے؟“
اور وہ حکایت جو ہمیں ابو عبداللہ الحافظ نے بیان کی، انہیں جعفر بن محمد بن نصیر خلدی نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ مجھے جنید بن محمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا: میں نے سری بن مغلس رحمہ اللہ سے سنا، جب ان کے سامنے حدیث کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ قبر کے زادِ راہ میں سے نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله / حدیث: 1733