شعب الایمان — حدیث نمبر 1731
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1731
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الطَّيِّبِ الْمُظَفَّرُ بْنُ سَهْلٍ الْخَلِيلِيُّ بِمَكَّةَ قَالَ : حَدَّثَنَا غَيْلَانُ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَرِيَّ السَّقَطِيَّ يَقُولُ : " مَنْ تَعَبَّدَ وَكَتَبَ خَشِيتُ عَلَيْهِ ، وَمَنْ كَتَبَ ثُمَّ تَعَبَّدَ رَجَوْتُ لَهُ " .ترجمہ
امام سری سقطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جس نے پہلے عبادت کی اور پھر (حدیث) لکھی، مجھے اس کے بارے میں اندیشہ ہے، اور جس نے پہلے (حدیث) لکھی پھر عبادت کی، مجھے اس کے لیے (بھلائی کی) امید ہے۔“