شعب الایمان — حدیث نمبر 1717
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1717
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : سَمِعْتُ بِشْرًا يَقُولُ : " مَا أَقْبَحَ أَنْ يُطْلَبَ الْعَالِمُ فَيُقَالُ : هُوَ بِبَابِ الْأَمِيرِ " .ترجمہ
بشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ کتنی بری بات ہے کہ کسی عالم کو تلاش کیا جائے اور کہا جائے کہ وہ امیر کے دروازے پر ہے۔“