شعب الایمان — حدیث نمبر 1695
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1695
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : سَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ : قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْحَارِثِيُّ : " مَتَى تَكُونُ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ وَمَصِيرُكُ إِلَى الْآخِرَةِ ، وَأَنْتَ مُقْبِلٌ عَلَى الدُّنْيَا ؟ " .
وَبِإِسْنَادِهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ بِشْرًا يَقُولُ : مَا عُقُوبَةُ الْعَالِمِ ؟ قَالَ : " حُبُّهُ الدُّنْيَا يُعْمِي وَيُصِمُّ قَلْبَهُ " .ترجمہ
امام بشر بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام محمد بن نضر حارثی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”تم اہلِ علم میں سے کب ہو سکتے ہو جب کہ تمہارا انجام آخرت کی طرف ہے اور تم دنیا کی طرف متوجہ ہو؟“
اسی سند سے ہے کہ (راوی نے) کہا: میں نے امام بشر رحمہ اللہ کو کہتے سنا: ”عالم کی سزا کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”اس کا دنیا سے محبت کرنا، جو اس کے دل کو اندھا اور بہرہ کر دیتا ہے۔“