شعب الایمان — حدیث نمبر 1663
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1663
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي الْجُنَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ، قَالَ : سَمِعْتُ السَّرِيَّ ، يَقُولُ : " إِذَا ابْتَدَأَ الْإِنْسَانُ بِالنُّسُكِ ، ثُمَّ كَتَبَ الْحَدِيثَ فَتَرَ ، وَإِذَا ابْتَدَأَ بِكِتَابَةِ الْحَدِيثِ ، ثُمَّ تَنَسَّكَ نَفَذَ " .ترجمہ
امام سری سقطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جب انسان پہلے زہد و عبادت سے آغاز کرے، پھر حدیث لکھنے لگے تو (اس کی عبادت میں) سستی آ جاتی ہے، اور جب وہ پہلے حدیث لکھنے سے آغاز کرے، پھر زہد و عبادت اختیار کرے تو (اپنے مقصد میں) کامیاب ہو جاتا ہے۔“