شعب الایمان — حدیث نمبر 1660
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1660
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ مَنْصُورٍ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ ظَبْيَانَ ، قَالَ : قَالَ الْمَسِيحُ : " مَنْ تَعَلَّمَ وَعَمِلَ وَعَلَّمَ ، فَذَلِكَ يُسَمَّى عَظِيمًا فِي مَلَكُوتِ السَّمَاءِ " .ترجمہ
امام عبدالعزیز بن ظبیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مسیح علیہ السلام نے فرمایا: ”جس نے علم حاصل کیا، پھر اس پر عمل کیا اور پھر دوسروں کو سکھایا، تو وہ آسمانوں کی بادشاہت میں عظیم کہلاتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد العزيز بن ظبيان. لم أعرفه.
• عبد العزيز بن ظبيان. لم أعرفه.