شعب الایمان — حدیث نمبر 1656
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 1656
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ فِرَاسٍ بِمَكَّةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنُ الضَّحَّاكِ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا أَبُو يَعْقُوبَ الْمَرْوَزِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُفْيَانَ ، يَقُولُ : " الْعَالِمُ لَا يُمَارِي وَلَا يُدَارِي ، يَنْشُرُ حِكْمَةَ اللَّهِ ، فَإِنْ قُبِلَتْ حَمِدَ اللَّهَ ، وَإِنْ رُدَّتْ حَمِدَ اللَّهَ " .ترجمہ
امام سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عالم نہ جھگڑتا ہے اور نہ خوشامد اور چاپلوسی کرتا ہے، وہ اللہ کی حکمت کو پھیلاتا ہے، پھر اگر اسے قبول کر لیا جائے تو اللہ کی حمد بیان کرتا ہے اور اگر اسے رد کر دیا جائے تب بھی اللہ کی حمد بیان کرتا ہے۔“