شعب الایمان — حدیث نمبر 1627
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اٹھارہویں شاخ: علم پھیلانے اور اسے اس کے اہل سے نہ روکنے کا باب۔
الثامن عشر من شعب الإيمان وهو باب في نشر العلم وألا يمنعه أهله أهله
حدیث نمبر: 1627
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا مُحَمَّدٍ الْجُرَيْرِيَّ يَقُولُ : سَمِعْتُ سَهْلًا ، يَقُولُ : " شُكْرُ الْعِلْمِ التَّعْلِيمُ ، وَشُكْرُ الْعَمَلِ مَزِيدُ الْمَعْرِفَةِ " .ترجمہ
سہل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”علم کا شکر اسے سکھانا ہے اور عمل کا شکر معرفت میں اضافہ ہے۔“