شعب الایمان — حدیث نمبر 1621
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اٹھارہویں شاخ: علم پھیلانے اور اسے اس کے اہل سے نہ روکنے کا باب۔
الثامن عشر من شعب الإيمان وهو باب في نشر العلم وألا يمنعه أهله أهله
حدیث نمبر: 1621
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، وَمُحَمَّدٌ ، قَالَا : حَدَّثَنَا الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ : قَالَ مَعْمَرٌ : " مَا فِي الْأَرْضِ بِضَاعَةٌ تُنَوِّرُ عَلَى صَاحِبِهَا أَشَدُّ مِنَ الْعِلْمِ " .ترجمہ
معمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”روئے زمین پر کوئی سرمایہ ایسا نہیں جو اپنے مالک کو علم سے بڑھ کر روشن کرنے والا ہو۔“