شعب الایمان — حدیث نمبر 1590
باب: فصل: علم کی فضیلت اور اس کے مرتبے کی بلندی۔
فصل في فضل العلم وشرف مقداره
حدیث نمبر: 1590
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَفْصٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ الْحَسَنِ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : " مَوْتُ الْعَالِمِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْءٌ مَا اخْتَلَفَ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ " .
حَجَّاجُ بْنُ مُسْلِمٍ هُوَ أَبُو مُسْلِمٍ صَاحِبُ الصَّحِيحِ .ترجمہ
حسن بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”عالم کی موت ایسا شگاف ہے جسے رات اور دن کے آتے جاتے رہنے تک کوئی چیز پُر نہیں کر سکتی۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”حجاج بن مسلم، یہی ابو مسلم ہیں، صاحبِ الصحیح (امام مسلم) نہیں۔“