شعب الایمان — حدیث نمبر 1481
باب: جب بھی آپ ﷺ کا ذکر ہو آپ پر درود و سلام بھیجنا۔
الصلاة والتسليم عليه كلما جرى ذكره
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ عَمْرٍو الْحَنَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، حَ .
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْأَدَمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ بْنِ مُوسَى ، حَدَّثَنَا الْأَصْمَعِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ السُّدِّيُّ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ صَلَّى عَلَيَّ عِنْدَ قَبْرِي وُكِّلَ بِهَا مَلَكٌ يُبَلِّغُنِي ، وَكُفِيَ بِهَا أَمْرَ دُنْيَاهُ وَآخِرَتِهِ ، وَكُنْتُ لَهُ شَهِيدًا أَوْ شَفِيعًا " .
هَذَا لَفْظُ حَدِيثُ الْأَصْمَعِيِّ . وَفِي رِوَايَةِ الْحَنَفِيِّ قَالَ : عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ صَلَّى عَلَيَّ عِنْدَ قَبْرِي سَمِعْتُهُ ، وَمَنْ صَلَّى نَائِيًا أَبْلَغْتُهُ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص میری قبر کے پاس مجھ پر درود پڑھتا ہے، اس کے لیے ایک فرشتہ مقرر کر دیا جاتا ہے جو اسے مجھ تک پہنچاتا ہے، اور اس درود کی بدولت اس کی دنیا اور آخرت کے معاملات میں اسے کفایت کی جاتی ہے، اور میں اس کے لیے گواہ یا سفارشی ہوں گا۔“
یہ اصمعی کی حدیث کے الفاظ ہیں۔ اور حنفی کی روایت میں ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص میری قبر کے پاس مجھ پر درود پڑھتا ہے میں اسے خود سنتا ہوں، اور جو دور سے پڑھتا ہے وہ مجھے پہنچا دیا جاتا ہے۔“
• العلاء بن عمرو الحنفي قال الذهبي: متروك، وقال ابن حبان: لا يجوز الاحتجاج به بحال. راجع "المجروحين" (٢/ ١٧٣) و"الميزان" (٣/ ١٠٣).
• أبو عبد الرحمن، لعله محمد بن مروان السدي حاول العلاء تدليس اسمه.
• محمد بن يونس بن موسى هو الكديمي. ضعيف أيضًا.
• محمد بن مروان السدي. ضعيف منهم.