شعب الایمان — حدیث نمبر 1392
باب: فصل: نبی ﷺ کا زہد اور دنیا کی سختیوں پر صبر۔
فصل في زهد النبي صلى الله عليه وسلم وصبره على شدائد الدنيا
حدیث نمبر: 1392
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَبَانَةَ بِهَمْدَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْفَضْلُ بْنُ الْفَضْلِ الْكِنْدِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الصُّوفِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ سُوَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا يُذْكَرُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُهْدِيَ لَهُ ثَلَاثُ طَوَائِرَ فَأَطْعَمَ خَادِمَهُ طَيِرًا ، فَلَمَّا كَانَ الْغَدُ أَتَاهُ بِهِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَلَمْ أَنْهَكْ أَنْ تُخَبِّئَ شَيْئًا لِغَدٍ إِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِرِزْقِ كُلِّ غَدٍ " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کو تین پرندے ہدیے میں پیش کیے گئے، تو آپ ﷺ نے اپنے خادم کو ایک پرندہ کھلا دیا۔ جب اگلا دن ہوا تو وہ اسے (بچا کر) آپ ﷺ کے پاس لے آیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں نے تمہیں منع نہیں کیا تھا کہ کل کے لیے کوئی چیز چھپا کر رکھو؟ بے شک اللہ ہر آنے والے دن کا رزق خود لے کر آتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• هلال بن سويد. ضعيف. وقد مر الحديث برقم (١٢٨٥، ١٢٨٦).
• هلال بن سويد. ضعيف. وقد مر الحديث برقم (١٢٨٥، ١٢٨٦).