شعب الایمان — حدیث نمبر 1316
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چودہویں شاخ: نبی ﷺ سے محبت کا باب۔
الرابع عشر من شعب الإيمان وهو باب في حب النبي صلى الله عليه وسلم
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْدَانَ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَةَ ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : مَتَى السَّاعَةُ ؟ فَقَالَ " مَا أَعْدَدْتَ لَهَا ؟ " فَقَالَ : لَا إِلَّا أَنِّي أُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ، فَقَالَ : " أَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ " .
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ ، عَنْ عَبْدَانَ .
وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ عَبْدَانَ .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی ﷺ کے پاس آیا اور پوچھا: ”قیامت کب آئے گی؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے اس کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے؟“ اس نے عرض کیا: ”کچھ نہیں، بس یہ کہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے ہو۔“
امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے اپنی صحیح میں عبدان سے روایت کیا ہے۔
اور امام مسلم رحمہ اللہ نے اسے محمد بن یحییٰ بن عبدالعزیز سے، انہوں نے عبدان سے روایت کیا ہے۔